حدید صینی

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - ایک قسم کا بھاری پتھر ہے چکنا اور نرم ہوتا ہے رنگ سرخ اور سیاہی مائل ہوتا ہے۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - ایک قسم کا بھاری پتھر ہے چکنا اور نرم ہوتا ہے رنگ سرخ اور سیاہی مائل ہوتا ہے۔